Friday, May 5, 2017

5 سال کا بچہ۔۔۔بادشاہ کی کہانی پڑھنے کے بعد اپنی ماں سے بولا..

صرف معصومیت۔۔
۔
5 سال کا بچہ۔۔۔بادشاہ کی کہانی پڑھنے کے بعد اپنی ماں سے بولا:

ماں مجھے بھی بادشاہ کی طرح  3 بیویاں چائیں۔
ایک کھانا پکانے کیلئے
ایک گانا سنانے کیلئے
اور ایک مجھے نہلانے کے لئے۔
۔
ماں نے پیار سے پوچھا کہ پھر میرے بیٹا سوئے گا کس کے ساتھ۔۔
۔
بیٹا بولا : *نہیں ماں میں سوں گا صرف آپ کے ساتھ*۔۔
یہ سن کے ماں کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
بولی *"الله تمہیں خوش رکھے"*
پھر ماں نے پوچھا کے تمھاری تینوں بیویاں کس کے ساتھ سوئیں گی۔
۔
بیٹا بولا : ان کو *ڈیڈی* کے ساتھ سلادینگے۔
یہ سن کر ڈیڈی کی آنکھوں میں آنسو آگئے
بولا *"*الله* تمہیں خوش رکھے"*
😂😂😂😂😱😂😂😂😂

No comments:

Post a Comment