Friday, May 5, 2017

اچھےانسان کی تعریف

اچھےانسان کی تعریف کےلیۓ اتنا هی کافی هے
که وه کسی کو تکلیف نهیں دیتا
دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ھیں
لیکن انسانیت اوراچها اخلاق انسان کو ھمیشہ بلند درجے پر رکهتا هے.

No comments:

Post a Comment