شعور کی ایک سطح وہ ھے جہاں انسان بدکلامی کا جواب بدکلامی سے دیتا ھے, اینٹ کے جواب میں پتھر دے مارتا ھے!!
شعور کی دوسری سطح وہ ھے جہاں انسان بدکلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ھے اور بدکلامی کرنے والے کو اپنے حال پر چھوڑ دیتا ھے!!
شعور کی ایک تیسری سطح بھی ھے, اس میں انسان نہ صرف یہ کہ اپنے جذبات پر قابو پاتا ھے بلکہ برے اخلاق کا جواب بہترین اخلاق سےدیتا ھے!!
شعور کی یہی تیسری سطح ھے جس کی وجہ سے معاشرہ میں اچھا اخلاق پروان چڑھتا ھے"
No comments:
Post a Comment