ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔
"آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟😀😇
ڈاکٹر -- "ہم نے ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو،
ایک چمچ
ایک گلاس اور
ایک بالٹی
دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. "
صحافی --- "ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے."
ڈاکٹر --- "جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو گھما کر مشین کو خالی کرتا ہے. ۔۔۔۔😛😝😜
آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کی پورا چیک کر سکیں."
----------------------------
اگر آپ نے بھی بالٹی ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی بیڈ نمبر 40 پر جائیے.
😜😜😜😜😜😜
No comments:
Post a Comment