ایک عورت ایک دکان سے چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی ۔ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ عدالت میں پیش ہوئی تو جج نے پوچھا
" خاتون ۔ آپ نے دکان سے کیا چرایا ؟"
عورت " جناب میں نے سٹرابیری کا ایک پیکٹ چرایا"
جج " اس پیکٹ میں کتنی سٹرابیری تھی؟"
عورت " اس میں 6 عدد سٹرابیری تھیں"
جج " فی سٹرابیری کے حساب سے تمھیں 6 دن جیل رہنے کی سزا دی جاتی ہے"
" لیکن جج صاحب " اچانک عدالت کے ہال سے ایک آواز گونجی " اگر اجازت ہو تو فیصلہ لکھنے سے پہلے میری گذارش سن لیں"
جج نے اجازت دی تو وہ آدمی آگے کٹہرے میں آیا۔
جج " اوکے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟"
آدمی " جناب ! اس عورت نے صرف سٹرابیری پیکٹ ہی نہیں۔
.
.
.
بلکہ ایک پیکٹ چنے بھی چرائے تھے"
" جج " لیکن محترم آپ ہیں کون ؟"
آدمی " جناب میں اس عورت کا شوہر ہوں "
(Last Updated: Sunday, 7 May 2017) ﺍﮔﺮ ﺭﮐﮫ ﺳﮑﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﭘﺎﮰ ﻧﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﮦ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ Welcome To This Friendly Blog :) WhatApp +923423672032 to share something entertaining or your feedback to this blog :) Thank You.
Friday, May 5, 2017
ایک عورت ایک دکان سے چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی..
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment