ذرا مسکرائیے
ایک دن بیگم صاحبہ نے صبح اٹھتے ہی ناشتے کی میز پر مجھ سے کہا،
سنئے آج میں نے خواب دیکھا ہے کہ آپ نے مجھے ہیروں کا ایک ہار تحفے میں دیا ہے،
میں بہت خوش ہوا اور بولا.....
چلو آج شام کو تمہیں اس کی تعبیر مل جائے گی۔ وہ سارا دن بیوی بچوں نے بڑی مشکل سے کاٹا۔
بیگم نے اچھے اچھے کھانے بنائے اور سارا دن نہ بچوں کو ڈانٹا اور نہ ہی مارا۔
شام کو میں گھر آیا تو میرے ہاتھ میں ایک خوبصورت سا پیکٹ تھا۔
میں نے وہ گفٹ پیک بیگم کے حوالے کر دیا،
اب سب بچے اپنی امی کے گرد کھڑے بے صبری سے پیکٹ کھلنے کا انتظار کرنے لگے۔
اخر کار بیگم نے وہ پیکٹ کھولا اور اندر سے ۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ایک کتاب نکلی "خواب اور ان کی تعبیر"
.
.
اور میرے سر میں جو گومڑ بنا وہ ایک ہفتے بعد ختم ہوا۔😜😜
(Last Updated: Sunday, 7 May 2017) ﺍﮔﺮ ﺭﮐﮫ ﺳﮑﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﭘﺎﮰ ﻧﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﮦ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ Welcome To This Friendly Blog :) WhatApp +923423672032 to share something entertaining or your feedback to this blog :) Thank You.
Friday, May 5, 2017
ذرا مسکرائیے ایک دن بیگم صاحبہ نے صبح اٹھتے ہی ناشتے کی میز پر مجھ سے کہا...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment