Friday, May 5, 2017

بیگم پہلی مرتبہ موٹر وے پر اکیلے ڈرائیونگ کرنے نکلیں

بیگم پہلی مرتبہ موٹر وے پر اکیلے ڈرائیونگ کرنے نکلیں تو اچانک خاوند کا فون آگیا۔
خاوند نے پریشان لہجے میں دریافت کیا:- بیگم کہاں ہو تم اس وقت...؟
بیگم :- موٹر وے پر ڈرائیو کر رہی ہوں۔
خاوند نے بدستور پریشان ہوتے ہوئے کہا:-
بیگم! ذرا دیکھ بھال کر گاڑی چلانا ، ٹی وی چینل پر خبر آرہی ہے کہ کوئی بے وقوف یک طرفہ موٹر وے پر ٹریفک کی مخالف سمت میں تیزی سے گاڑی چلائے جا رہا ہے۔
بیگم تقریباً چلاتے ہوئے:- ارے کوئی ایک بےوقوف...؟
یہ کمبخت تو سینکڑوں کی تعداد میں سامنے سے چلے آرہے ہیں...! 😂 😂

No comments:

Post a Comment